لاہور بار میں حالات کشیدہ، وکلاء کے یونیفارم میں ملبوس افراد کی فائرنگ

الیکشن تنازع کا شکار، صدراتی امیدوار رانا انتظار کا جیت کا دعویٰ

89

لاہور بار کے الیکشن تنازع کا شکار ہوگئے، صدراتی امیدوار رانا انتظار کا جیت کا دعوی کردیا، پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے بار کے الیکشن تئیس جنوری تک ملتوی کردئیے۔ہفتہ 14 جنوری کو لاہور بار کے سالانہ انتخابات میں 10 نشستوں پر 31 امیدواروں کے درمیان کاٹنے دار مقابلہ ہوا۔ 13 ہزار سے زائد ووٹرز کو حق رائے دہی استعمال کرنے کا اہل قرار دیا گیا تھا۔پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہا، اس موقع پر ایوان عدل کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان حملہ؛ پاکستان کا افغانستان سے ذمے داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.