اسلام آباد میں سعودی شہریوں سے موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار

5

پولیس نے 12 گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرکے دونوں موبائل فون برآمد کر لئے۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔اسلام آباد پولیس نے موبائل ٹیکنالوجی، کیمروں اور ہیومن انٹیلی جنس کے ذریعے ملزم کو ٹریس کیا۔ آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی اور ڈی آئی جی علی رضا نے سعودی سفارت خانے جا کر برآمد شدہ موبائل فون متعلقہ حکام کے سپرد کئے

مزید پڑھیں:  ایران، کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 133 افراد زخمی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.