اشتہارات

تکبیر نیوز آپ کے کاروبار کی تشہیر کے لیے ایک بہترین مقام ہے۔ تکبیر نیوز نے پہلی بار نہ صرف  انگلیڈ،پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک ایسے آن لائن ٹی وی چینل کا اجراء کیا جِسے پوری دنیا میں رہنے والے کروڑوں پاکستانی سیٹلائیٹ، موبائل ایپلیکیشنز اور ویب سائٹ کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں اور اس ٹی وی چینل کی نشریات کے لیے دنیا کے بہترین انٹر نیٹ نشریاتی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ای پیپر کا بھی اجراء کیا گیا ہے جو ناصرف لائیو ٹی وی کی نشریات کا حامل ہے بلکہ خبروں کے منفرد انداز کی وجہ سے انگلینڈ اورپاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد ای اخبار مانا جاتا ہے۔

آپ دنیا کے کسی بھی ملک کے قارعین کے لیے نہ صرف لائیو ٹی وی چینل بلکہ ای اخبار پر بھی اشتہار شائع کروا کر مقامی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات اور اشتہارات کی تفصیل حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیجئیے۔