لاہور: دوحہ جانیوالے مسافر سے 4کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

اے ایس ایف نے ملزم کو اے این ایف حکام کے حوالے کردیا

56

حکام کے مطابق مسافر نے 3 کلو322 گرام منشیات شولڈر بیگ میں چھپارکھی تھی۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کےلیے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا۔خیال رہے کہ دو روز قبل کراچی ایئرپورٹ پر بھی اے ایس ایف نے کارروائی کے دوران بنکاک جانے والے مسافر سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور سونا برآمد کرلیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پٹرول کی قیمتوں اور مسلسل لوڈ شیڈنگ پر بنگلادیش میں ہنگامے پھوٹ پڑے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.