سعودی عرب؛ ٹرک کے پیچھے لٹک کر سفر کرنیوالی خاتون کی تصویر وائرل

42

عرب میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ایک برقع پوش خاتون کو سعودی دارالحکومت ریاض کے مرکزی تجارتی علاقے میں ایک ٹرک کے پیچھے لٹک کر سفر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ڈرائیور نے ٹرک ایک راہ گیروں کے لیے بنائےگئے پل کے قریب روکا تو خاتون اتر کر روانہ ہوگئی۔خاتون سوشل میڈیا صارف نے دعویٰ کیا کہ ٹرک پر لٹک کر سفر کرنے والی خاتون کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے خاتون کے عمل کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کا ہاتھ پھسل جاتا تو تباہ کن حادثہ ہو سکتا تھا۔

مزید پڑھیں:  کوئٹہ؛ آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.