سونے کی قیمت میں مزید کمی

32

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار      400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 430 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار 370 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب  عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے 1848 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  امریکی بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 6 زخمی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.