خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی

اے این پی کے اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل

212

غلام قادر بیٹنی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات میں گروپ سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
غلام قادر بیٹنی اس سے قبل بھی رکن خیبرپختونخوا سمبلی رہ چکے ہیں جبکہ جنرل الیکشن 2018 میں پی کے 94 ٹانک سے سے عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر 15 ہزار سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ الیکشن میں ٹانک سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے دونوں نشستوں پر متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے امیدواروں نے میدان مار لیا تھا۔

مزید پڑھیں:  شکارپورکی عدالت نے علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.