کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی، پارہ منفی 3ریکارڈ

59

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع شدید سرد رہیں گے۔

دیگر اضلاع میں قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5، ژوب میں 1، خضدار اور نوکنڈی میں 6، سبی میں 9، پسنی میں 12، تربت میں 13 ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر میں درجہ حرارت 12 اور جیوانی میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  قومی مفاہمت کیلئے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا : چودھری شجاعت حسین
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.