سابق صدر ممنون حسین کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

62

پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ممنون حسین 2013 سے 2018 تک صدر کے عہدے پر فائز رہے۔وہ گزشتہ سال آج
کے دن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔وفات کے وقت ان کی عمر 80 سال تھی اور سال 2020 میں انہیں کینسر کی
تشخیص ہوئی تھی جس کے علاج کے دوران وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ممنون حسین پاکستان کے 12ویں صدر منتخب ہوئے تھے ۔

مزید پڑھیں:  ملت ایکسپریس میں تشدد کیس، جاں بحق خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.