جیل بھرو تحریک کا آغاز زمان پارک سے کرو، مریم نواز کا عمران خان کو چیلنج

137

نون لیگ کے تنظیمی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بولیں ابھی ان کا مشکل وقت نہیں آیا، انصاف ابھی شروع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک آئی ایم ایف کے ہاتھ گروی رکھ دیا، موجودہ حکومت کوشش کرکے بھی عوام کو ریلیف
نہیں دے پا رہی۔

مزید پڑھیں:  ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تک پہنچ گیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.