ایمازون کا ہزاروں افراد کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ

نوکریوں میں کٹوتی سے اخراجات میں کمی ہوگی، سی ای اوایمازون

110

ایمازون کے سی ای او کا کہنا ہے کہ 18 ہزار افراد کو نوکریوں سے برطرف کرنے کیلئے پیکج پر کام کررہے ہیں، نوکریوں میں کٹوتی سے اخراجات میں کمی ہوگی۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق کمپنی کے تین لاکھ مضبوط کارپوریٹ افرادی قوت میں سے صرف چھ فیصد کٹوتی کی جائے گی۔ایمازون کے مطابق ملازمین کو ایسے پیکجز فراہم کررہے ہیں جن میں علیحدہ ہونے کی صورت میں ادائیگی، عبوری ہیلتھ انشورنس کے فوائد شامل ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  دہلی میں تیز آندھی کا طوفان اور ژالہ باری، دو افراد ہلاک
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.