عظیم ٹینس کھلاڑی مارٹینا ناوراتیلووا گلے اور چھاتی کے کینسر میں مبتلا

نیویارک (تکبیر نیوز) ٹینس کی عظیم کھلاڑی مارٹینا ناوراتیلووا کو گلے اور چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

76

خبر ایجنسی کے مطابق 18 مرتبہ کی گرینڈ سلیم سنگلز چیمپئن اس ماہ کے آخر میں نیویارک میں اپنا علاج شروع کریں گی۔
66 سالہ مارٹینا نے کہا کہ دونوں کینسر ابتدائی مرحلے میں پکڑے گئے ہیں۔ صحت کے مسائل میں مبتلا دیگر خواتین کی مدد کے لیے اس خبر کو عام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مارٹینا ناوراتیلووا چیک ری پبلک اور امریکا کی دوہری شہریت رکھتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاک فوج کی متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، 200 ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شامل
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.