غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کا واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرحادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔