حج 2022 کے لیےنئی ٹریول ایڈوائزی جاری

19

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے حج 2022 کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔

نئی ٹریول ایڈوائزری  کے مطابق  زائرین کیلئے سعودی وزارت صحت کی منظور کردہ کورونا ویکسیین لگوانا لازمی ہے۔ جبکہ عازمین حج پر 48 گھنٹے سے قبل  کامنفی کورونا ٹیسٹ دکھانا لازم ہو گا۔

 

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ پالیسی گائیڈ لائن کی خلاف وزری پر ائیرلائنز پر سخت جرمانہ ہوگا جبکہ حج آپریشن میں فلائٹ سلاٹ کی خلاف ورزی پر بھی کارروائی ہوگی۔

واضح رہے کہ اس سال  65 سال سے زائد عمر کے افراد پر  پہلے سے ہی حج پر پابندی عائد ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی بریگیڈیئر جوان بیٹے کو بچاتے بچاتے سمندر میں ڈوب گئے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.