آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب

51

آصفہ بھٹو زرداری نے پہلی مرتبہ پارلیمانی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے اور وہ این اے 207 سے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی یہ نشست آصف علی زرداری کے صدرملکت بننے سےخالی ہوئی تھی۔ریٹرننگ افسر نے این اے207 سے آصفہ بھٹو زرداری کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیں:  رمضان المبارک کے چاند کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.