برکینا فاسو میں مسجد پر حملہ، 9 نمازی شہید

حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہوسکی، سیکیورٹی فورسز

83

سیکیورٹی ذرائع کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نماز کے دوران حملہ کیا، واقعے میں 9 افراد شہید ہوگئے۔واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  بدبخت ملزم نے ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کردیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.