حج اور عمرے پر جانیوالوں کے علاوہ دیگرافراد پر آب زم زم لانے پر پابندی عائد

73

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب کیلیے آپریٹ کرنے والی تمام ائیرلائنز کو مراسلہ ارسال کر دیا، وزارت کے فیصلے کے مطابق صرف حج اور عمرے پر آنے والے مسافر ہی آب زم زم اپنے ہمراہ پاکستان لا سکتے ہیں۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ وزٹ ویزہ، بزنس ویزا اور نوکری پیشہ افراد اپنے ہمراہ آب زم زم ساتھ نہیں لا سکتے، حج اور عمرے کے مسافرں کیلیے بھی کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز آب زم زم کی 5 لیٹر کی صرف ایک بوتل ہی جہاز پر لوڈ کی جا سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.