اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب؛ اسد عمر کا حکومت کو چیلنج

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا

35

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعہ (30 دسمبر) کو الیکشن کمیشن کو حکم دیا تھا کہ شیڈول کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی 101یونین کونسلز پر ہفتے (31 دسمبر) کو ہی پولنگ کرائی جائے۔الیکشن کمیشن عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کراسکا، جس کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت میں ہفتے کے روز پولنگ نہ ہوسکی۔

فیصلے کیخلاف اپیل دائر

تحريک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے پوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ پولنگ اسٹيشنز کے باہر ووٹرز موجود ہيں لیکن اليکشن کميشن غائب ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کا وفاق کو پولیس یا ایف سی فورس دینے سے صاف انکار
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.