ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

21

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے  روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  75  پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں 201.52 سے کم ہو کر 200.77 روپے پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ 06  جون کو 203 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سے اب تک ڈالر میں قیمت میں 1 روپے سے زائد کی  کمی آچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور یونان کے درمیان انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا معاہدہ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.