پشاور؛ گھر میں سلنڈر دھماکے میں 5افراد زخمی

216

ریسکیو 1122 کے مطابق میڈیکل ٹیم نے معمولی نوعیت کے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے اسپتال منتقل کر دیا ہے
جہاں انکا علاج جاری ہے۔تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  نصرت فتح علی خان دنیا کے عظیم موسیقاروں کی فہرست میں شامل
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.