کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 17 سے بڑھاکر 35 ہزار روپے کردیا گیا

35 ہزار والا ٹکٹ 70 ہزار روپے کا کردیا گیا، مسافر شدید پریشان

96

کراچی سے اسلام آباد اورلاہور کا یک طرفہ کرایہ دگنا کردیا گیا ہے۔کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ
کرایہ 17 سے بڑھاکر 35 ہزار روپے کردیا گیا۔35ہزار والا ٹکٹ 70 ہزار روپے کا کردیا گیا،کرایوں دگنے اضافے
پرمسافرشدید پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں:  بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 13 افراد ہلاک
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.