امریکا میں ٹرین کے مسافر نے دوسرے شخص کا چہرہ چبا لیا

20

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوریگن کے شہرگریشم میں ٹرین میں سفرکرنے والے 25 سالہ لڑکے نے اچانک ایک بزرگ مسافر پرحملہ کردیا۔ لوگوں کے بیچ بچاؤ کرانے تک نوجوان 78 سالہ بزرگ مسافرکا کان اور گال چبا کر انہیں زخمی کرچکا تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بزرگ کو زخمی کرکے فرار ہونے والے نوجوان کوبھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حملے کی فوری وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور؛ پولیس لائن مسجد میں دھماکا، 32 نمازی شہید، 100سے زائد افراد زخمی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.