گلی محلے ہوں، بازار یا پھر پارکس، کوئی بھی جگہ کچرے سے صاف نہیں رہی۔ اسلام آباد کے نیشنل پارک کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے جہاں سیر کے لیے آنے والے اپنا گند بھی یہیں چھوڑ جاتے ہیں۔ ایسے میں پانچ دوستوں نے مل جل کر دارالحکومت کی صفائی کا بیڑا اٹھایا ہے۔ دیکھیں رضوان صفدر کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو اور شیئر کریں۔