پیرس اولمپکس؛ پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا

66

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نامزد صدر طارق بگٹی اور سابق صدر خالد کھوکھر کے درمیان رسہ کشی کی وجہ سے قومی ٹیم پر پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا۔پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائرز کا آغاز عمان کے دارالحکومت مسقط میں 15 جنوری سے شیڈول ہے، جس کیلئے ٹیم کی روانگی 12 جنوری کو متوقع ہے۔

فیڈریشن کے معاملات نامزد صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی نے سنبھال لیے ہیں جبکہ ان کی نامزدگی کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی تائید حاصل نہیں۔

مزید پڑھیں:  کراچی پولیس پر حملہ: اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی سخت
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.