ملتان(تکبیر نیوز)موٹرمکینک نے رکشے کو جدید گاڑی میں تبدیل کردیا

قیمت صرف 2.5 لاکھ روپے ہے

82

ملتان میں موٹرمکینک شاہد نے200 سی سی سستی گاڑی تیارکرلی۔ تکبیر نیوزسے بات کرتےہوئے محمد شاہد نے بتایا کہ بچپن سے گاڑی بنانے کا شوق تھا۔ اس نے بتایا کہ رکشے کا انجن لے کر گاڑی تیار کی ہے اور مزید تین گاڑیاں بنا کر فروخت کے لیے پیش کروں گا۔

مزید پڑھیں:  تاحیات نااہلی کیس؛ فیصل واوڈا کی ایک اور غلط بیانی سامنے آگئی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.