جعلی ٹکٹ ہر شائقین کا ملتان اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا انکشاف

(تکبیر نیوز)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ جعلی ٹکٹس پر اسٹیڈیم پہنچ گئے ۔

29

نجی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں جعلی ٹکٹوں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق جعلی ٹکٹیں رکھنے والوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ رش کے وقت داخل ہوں جس میں ٹکٹس مافیا کامیاب بھی رہا کیونکہ جیسے ہی رش بڑھا تو انتظامیہ نے اسکیننگ بند کردی جس کے باعث ہزاروں کی تعداد میں جعلی ٹکٹس رکھنے والے افراد بھی اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں پاکستانی وفد آج جنیوا روانہ ہوگا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.