لاہو ر (تکبیر نیوز) پولیس اہلکار کا بیٹا دوران ڈکیتی فائرنگ سے ہلاک

واردات کلوزسرکٹ کیمروں نے ریکارڈ کرلی

44

سندر کے علاقے میں جیولری شاپ پر دو روز قبل ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی، ملزم نے اسلحے کے زور پر جیولری شاپ سے زیورات لوٹے تاہم فرار ہوتے ہوئے سيکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگيا۔پوليس کے مطابق مارا جانے والا ڈاکو رفاقت کا والد لیاقت قصور پولیس کا اہلکار اور تھانہ بی ڈویژن میں تعینات ہے۔ ملزم کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  کراچی: پسند کی شادی پر لڑکی کے باپ نے لڑکے کا بھائی اغواء کرلیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.