ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا

22

اسپیشل جج سنٹرل کورٹ لاہور نے اس سے قبل منی لانڈرنگ اور کرپشن کیس میں ملزم مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔مونس الٰہی متعدد مرتبہ عدالت اور ایف آئی اے کے جاری کردہ نوٹسوں کو پس پشت ڈالتے رہے اور شامل تفتیش ہونے سے گریزاں رہے ہیں۔
دریں اثنا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ ’جس کیس میں ایف آئی اے نے میرے دوبارہ ریڈ وارنٹ کے لیے انٹر پول کو لکھا ہے اس کیس میں الزام یہ لگایا ہے کہ میرے دوست نے میرے اور میرے والد کی منی لانڈرنگ کے لیے آف شور کمپنی بنائی‘۔

مزید پڑھیں:  مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.