جاپان میں کرونا سے مسلسل دوسرے روز 400 سے زائد اموات

تقریباً 2 لاکھ کیسز رپورٹ

10

جاپان کی محکمہ صحت کے مطابق کرونا وائرس سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں، گزشتہ روز بھی ڈھائی لاکھ کووڈ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 415 افراد بخار میں مبتلا ہوکر جان کی بازی ہار گئے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ایک ہفتے کے دوران جاپان میں دنیا کے سب سے زیادہ تصدیق شدہ کووڈ 19 انفیکشن سامنے آئے۔واضح رہے کہ چین میں کرونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد دنیا کے کئی ممالک میں کیسز میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر انتقال کرگئے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.