مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی مزید بڑھ گئی

ملتان، کوئٹہ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بادل جم کر برسے

36

ملتان، کوئٹہ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بادل جم کر برسے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کو بریک لگ گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بھی برفباری کے بعد سردی مزید بڑھ گئی۔لاہور ،اور فیصل آبادمیں بھی صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا جس کے بعد فضائی آلودگی میں کمی کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  کھیرا، ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ خوبصورتی میں بھی اضافہ کرے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.