آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے دو پاکستانی کھلاڑیوں کو نامزد کردیا

پاکستانی کرکٹرز کو مین اور ویمنز کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے

22

آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئرکیلئے دو پاکستانی کرکٹرز کو بھی نامزد کیا ہے جن میں مینز کیٹیگری میں محمد رضوان اور ویمن کیٹیگری میں ندا ڈار کے نام شامل ہیں۔محمد رضوان لگاتار دوسرے سال ٹی پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں بھارت کے سوریاکمار یادیو، زمبابوکے سکندر رضا شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  ضمنی انتخاب ہارنے کے بعد شاہ محمود قریشی کا بیان
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.