انٹرنیشنل بارڈر فورس کی کارروائی،85ملین ڈالر مالیت کی ہیروئن ضبط

19

امریکی بحریہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انٹرنینشل بارڈ پر ہونے والی یہ اس سال کی سی سب سے بڑی کارروائی ہے جس کے دوران 24سو کلوسے زائد وزن کی ہیروئن ضبط کی گئی۔ترجمان کےمطابق 27 ستمبر کو ہونے والی کارروائی میں امریکی نیول میرین سمیت سعودی فورس نے بھی حصہ لیا۔تاہم بیان میں اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی ہے کے ماہی گیروں کا جہاز کہاں سے آرہا تھا اور اسے کہاں جانا تھا۔34مالک پر مبنی فورس کا مقصد ریڈ سی، گلف، بحیرہ عرب، بحر ہند اور عمان سمیت ناردرن عریبین سی کے رستے ہونے والی غیرقانونی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:  سندھ حکومت کا میئر اور ڈپٹی میئر کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا فیصلہ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.