کانگو میں شدید بارشیں اورلینڈ سلائیڈنگ، 40 افراد ہلاک

46

چینی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی صوبے کیوو کے صوبائی گورنر کے دفتر کے مطابق صوبے کے دارالحکومت بوکاوو میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

انہوں نے بتایاکہ متاثرین کی تلاش کے لیے امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں روانہ کر دی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ کانگو میں ستمبر سے مئی تک عموما سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ہوتی ہے اور اکثر اس کے اثرات تباہ کن ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد، پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.