میلبرن ٹیسٹ: کیمرامین نے جوڑے کو ’رنگے ہاتھوں پکڑلیا‘

224

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو وہاں پُرسکون اور رومانوی انداز میں بیٹھا ہوا تھا۔لڑکی نے اپنا سر لڑکے کی گود میں رکھا ہوا تھا کہ کیمرہ مین نے دونوں پر فوکس کرلیا۔ جوں ہی یہ منظر بڑی اسکرین پر چلا تو ہجوم نے شور مچاکر دونوں کو خوب داد دی۔

تماشائیوں کے شور پر جوڑے کو یہ احساس ہوا کہ دراصل یہ سب ان کی طرف متوجہ ہیں جس پر وہ دونوں گھبرا کر وہاں سے اٹھ گئے بعد ازاں لڑکے کو اپنے منہ پر کپڑا باندھ کر اسٹیڈیم سے بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنالیے، کینگروز کو پاکستان پر 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیں:  نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.