فیصل آباد: پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک

ڈکیتی مزاحمت پرڈاکووں کی فائرنگ سے 5 شہری بھی زخمی ہوگئے

15

حکام کے مطابق 4 ڈاکو دکان میں ڈکیتی کے بعد فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب کیا۔ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت سعد اور شکیل کے نام سے ہوئی جبکہ پولیس نے فرار ڈاکووں کی تلاش کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔دوسری جانب دوران ڈکیتی شہریوں کے ساتھ مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے 5 شہری بھی زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  خطے میں چائنہ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا، مولانا فضل الرحمٰن
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.