پی ٹی آئی کے سابقہ ایم پی اے نعیم ابراہیم ائرپورٹ سے گرفتار

30

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے عارف والا سے سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری نعیم ابراہیم کو ملتان ائرپورٹ پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا ۔پارٹی ذرائع کے مطابق حلقہ پی پی 196 عارف والا سے گزشتہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے نعیم ابراہیم 27 دسمبر تک حفاظتی ضمانت پر تھے

اور وہ پاکپتن سے ایم پی اے اور ایم این اے کے امیدوار ہیں۔چوہدری نعیم ابراہیم انتخابی مہم کے لیے شارجہ سے واپس پاکستان آ رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:  اڈیالہ جیل میں دوران سماعت احتساب عدالت کے جج کی طبیعت اچانک خراب
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.