اپریل مئی میں انتخابات نہ ہوئے تو حالات مزید خراب ہوجائیں گے، شیخ رشید

36

سوموار کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن سے بھاگنے والے خاک الیکشن کرائیں گے۔ سارے ہتھکنڈے عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے ہیں۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ حکومت توشہ خانہ کیس سے بھاگ گئی۔ سیاست اور معیشت دونوں تباہ ہیں، حکمران آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سیلانی سے آئی ٹی سے تربیت حاصل کرنے والے نوجوان آج ہزاروں ڈالرز کمارہے ہیں، گورنرسندھ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.