روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی،180 افراد سوار تھے

روہنگیا مسلمانوں کی ایک کشتی انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچنے میں کامیاب

28

دنیا کی مظلوم ترین اقلیت روہنگیا جنہیں خشکی پر کہیں پناہ حاصل نہیں۔ سارا سال کشتیوں میں پناہ کی تلاش میں نکلتے ہیں۔ اکثرکھلے سمندر میں ڈوب جاتے ہیں۔ تھوڑے بہت انڈونیشیا یا کسی دوسرے ملک کے ساحل پر پہنچ کر پناہ مانگتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں سال سیکڑوں روہنگیا مسلمان ڈوب کر جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تازہ واقعہ میں ایک کشتی 57 افراد کو لے کرانڈونیشیا پہنچ گئی ہے جبکہ دوسری کشتی 180 افراد سمیت ڈوب چکی ہے۔

مزید پڑھیں:  عدالت میں پیشی کے دوران کیپٹن (ر) صفدر پر حملہ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.