ق لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی بھی دو دھڑوں میں تقسیم

پرویزالہی کو 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ لینا ہے،شافع حسین

46

ق لیگ کے رہنما چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کو گیارہ جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ لینا ہے لیکن وہ جن 10 ایم پی ایز کی حمایت سے وزیر اعلی بنے ہوئے ہیں ان میں سے تین چار ہم سے رابطے میں ہیں۔چوہدری شافع حسین نے کہا کہ دہشتگردی پرسب کوحکمت عملی بنانی چاہیے،فالواپ ہوناچاہیے۔ مزید کہا کہ سیاسی خاندانوں کو اکھٹے ملکر چلناچاہیے۔

مزید پڑھیں:  فیصل آباد سے گرفتار 123 پی ٹی آئی کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.