کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ

48 رنز پر پاکستان کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

48

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں جاری ہے۔

پاکستان کی بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق میدان میں اترے۔

12 رنز پر اعجاز پٹیل نے اپنے پہلے ہی اوور میں عبداللہ شفیق کو اسٹمپ آؤٹ کردیا۔ عبداللہ شفیق صرف 7 رنز ہی بناسکے۔عبداللہ شفیق کے بعد شان مسعود بیٹنگ کے لیے آئے لیکن وہ بھی آگے بڑھ کر چھکا مارنے کی کوشش میں اسٹمپ آؤٹ ہوگئے۔19 رنز پر پاکستان کے 2 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے۔ جس کے بعد کپتان بابر اعظم کریز پر آئے۔پاکستان کا اسکور ابھی 48 رنز ہی ہوا تھا کہ امام الحق بھی آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 24 رنز کی اننگز کھیلی کھیلی۔کریز پر اس وقت سعود شکیل اور بابر اعظم موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  کراچی، گلشن اقبال میں باپ، بیٹیوں کو گاڑی تلے روندنے والا ڈرائیور گرفتار
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.