پارٹی تحلیل کی مبینہ کوشش کیخلاف عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

گھروں پر چھاپے مار کر بغیر مقدمات گرفتاریاں کی جا رہی ہیں،درخواست

165

درخواست میں کہا گیا ہے کہ خوف اور گرفتاریوں کے ذریعے تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ کورکمانڈر ہاؤس لاہوردراصل جناح ہاؤس اور قانونی طور پر سویلین عمارت ہے،جناح ہاؤس حملے کے مبینہ ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل خلاف قانون ہے۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ خوف اور گرفتاریوں کے ذریعے تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  ایشیا کپ،آصف علی اورفرید احمد پرمیچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.