حکومت عمران خان کی گرفتاری کے لئے میٹنگ کر رہی ہے، شیخ رشید

ملک الیکشن کے بجائے تشدد کی راہ پر چل پڑا ہے، فیصلے سڑکوں پر ہوں گے، شیخ رشید

79

لال حویلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری کیلئے حکومت میٹنگ کر رہی ہے، میں کل بھی عمران کے ساتھ تھا آج بھی ہوں اور رہوں گا، فواد چوہدری آج شام تک گھر آ جائے گا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اپنے کیس ختم کروانے آیا تھا، ہم بلاول بیچ دیں گے لیکن ملکی اثاثے نہیں بیچنے دیں گے۔

مزید پڑھیں:  نیپرا کی بجلی تین روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.