جنوبی افریقا میں آئل ٹینکر میں دھماکا، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دھماکے سے کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں

11

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں پل سے گزرتے ہوئے آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا، جس کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔دھماکے کے مناظر گاڑی کے کیمرے میں محفوظ ہوگئے، حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.