روس: اولڈ اویج ہاؤس میں آتشزدگی، 22 افراد ہلاک

واقعے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

10

روسی علاقے سائبیریا کے شہر کیمے روو کے ایک نجی اولڈ ایج ہاؤس میں آگ بھڑک اٹھی، جھلس کر 22 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔فائر بریگیڈ نے آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا ہے، تاحال آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملک دیوالیہ ہونے کیساتھ مزید کساد بازاری کا شکار ہو رہا ہے، سری لنکن وزیراعظم
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.