صنعتوں پر سپر ٹیکس عائد ہونے سے اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

17

تکبیرنیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صنعتوں پر سپر ٹیکس عائد کیا گیا ہے جس کے سبب سرمایہ کاروں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے سرمایہ نکال لیا جس کے سبب پاکستان اسٹاک مارکیٹ اچانک کریش کرگئی۔سرمایہ نکلنے سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس اچانک 2063 پوائنٹس کم ہوکر 40663 کی سطح پر آگیا جس کے سبب سریہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

مزید پڑھیں:  آن لائن فراڈ کرنے والوں نے آئی سی سی سے بھی ہاتھ کردیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.