ایبٹ آباد: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

74

پولیس کے مطابق آگ لگنے سے ذاکر عباسی کا پورا گھر جل کر راکھ ہوگیا جبکہ خاندان کے افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

مقامی کونسلر خاقان عباسی نے بتایا کہ گھر میں آتشزدگی سے نگینہ بیگم زوجہ محمد ذاکر اور ان کے 4 بچے اور 4 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔
جاں بحق ہونے والے خاندان کا سربراہ ذاکر عباسی بسلسلہ روزگار کراچی میں مقیم ہے۔

مزید پڑھیں:  اداروں پر تنقید کرنے والوں کی حمایت کیسے کرسکتا ہوں، شجاعت حسین
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.