عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان؛ شاہد آفریدی سربراہ مقرر

عبدالرزاق اور راؤ افتخار انجم عبوری سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے

67

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سابق کپتان شاہد کان آفریدی ہوں گے جب کہ عبدالرزاق اور راؤافتخارانجم بھی عبوری سلیکشن کمیٹی کاحصہ ہوں گے۔عبوری کمیٹی نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔اس کے علاوہ ہارون رشید مینجمنٹ کمیٹی کے کنوینرہوں گے۔
عبوری کمیٹی نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔

مزید پڑھیں:  حکمرانوں کے بھاگنے کا وقت آگیا ہے، اسد عمر
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.