حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

50

تقریب حلف برداری میں وزراء، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں، عہدیداران، کارکنوں، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور اعلی حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں شریک شخصیات نے ایک بار وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر حمزہ شہباز کو مبارکباد دی۔ کارکنوں کی جانب سے حمزہ شہباز کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔اس موقع پر گورنر ہاوس اور اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ 500 سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

مزید پڑھیں:  بھارتی انتہاپسندی، کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسر کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.