اسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سےبال بال بچ گئی

42

ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے ٹیک آف کے فوری بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کی وجہ سے طیارے کا لینڈنگ گیئر کلوز نہ ہوا۔نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 251کے کپتان نے ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرکے صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد طیارہ بحفاظت اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتر گیا۔ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈکیتی میں مزاحمت پر زخمی نوجوان دم توڑ گیا، مقتول کی 8مارچ کو شادی طے تھی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.