بلوچستان ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف سنگین غداری کی درخواست خارج

4

تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں درخواست گزار نے اسمبلی کو غیر آئینی طریقے سے توڑنے پر بانی پی ٹی اآئی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی تھی۔
درخواست پر عمران خان کی جانب سے ایڈوکیٹ سید اقبال شاہ پیش ہوئے اور انہوں نے ہائیکورٹ کے دائر اختیار پر اعتراض اٹھایا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی اور درخواست کو خارج کردیا۔

مزید پڑھیں:  لاہور؛ مویشی منڈی میں جعلی کرنسی استعمال کرنے والا ملزم گرفتار
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.